the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)
واشنگٹن…ڈرون طیاروں کی تباہ کاریوں پر کئی عالمی ادارے اپنی تشویش کا اظہار کرچکے ہیں اور اقوام متحدہ میں بھی ڈرون کیخلاف کئی قراردادیں پیش کی جا چکی ہیں لیکن لگتا ہے کہ عالمی سپر پاور پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔امریکہ اب بنانے جارہا ہے دنیا کا



سب سے تیز رفتار ڈرون طیارہ جو 18سو میل کے فاصلے سے ہدف کا تعاقب کرے گا اور یہ فیصلے ایسے وقت پر سامنے آیا ہے کہ جب امریکا کے دفاعی سیکریٹری یہ اعلان کر چکے ہیں کہ امریکا اپنا دفاعی بجٹ انتہائی کم کرنے جارہا ہے۔اب جب سر پر جنگی جنون کا بھوت سوار ہو تو کیا کہا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.